آج شیخ ظہیر الدین مبارکپوری حفظہ اللہ سے بات ہوئی راقم نے ان پر صحیح بخاری کی پہلی اور اآخری حدیث پڑھی اسی طرح سنن الترمذی کی پہلی مکمل سند اور پہلی حدیچ پڑھی انھوں نے مجھے صحیح بخاری اور تحفۃ الاحوذی کی اجازہ خاصہ دیا اورباقی تمام کتب کا اجازہ عامہ دیا فجزاہ اللہ خیرا

ReplyDelete