Saturday 2 March 2019

ابن حنبل اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹس

الحمدللہ پہلے ہم اپنے بلوگز پر کام کرتے تھے لیکن چند سالوں سے ویب سائٹس کا بھی اہتمام کرلیا تھا ۔
کئی ممالک میں دینی علوم کی ہماری یونیورسٹی کی الگ مستقل ویب ہے اس کا لنک ہے 
اور ہماراٹرسٹ 
ابن حنبل انٹرنیشنل ٹرسٹ ہے اس کے تحت ہمارے کئی ایک شبعہ جات جاری ہیں ۔ان کی تفصیل کے لیے ہماری ویب یہ ہے ۔
اب ہم اپنے بلوگز پر بہت کم کام کرتے ہیں ۔ 
آپ کا بھائی محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی 
00923024056187