Thursday 21 November 2019

دار الحدیث الحسینویہ







میرے گاؤں کے علمائے کرام حسینوی کی نسبت سے معروف ہیں ، بعض نے تو اس بستی کو قریۃ العلماء والمحدثین تک کہا ہے ۔اسی نسبت سے ادارے کا نام دار الحدیث الحسینویہ رکھا ہے طالبات پہلے ہی عرصہ چار سال سے زیر تعلیم ہیں اب طلبہ کا شعبہ بھی شروع کردیا ہے ۔ دعا کرنا اللہ تعالی میرے اس ادارے کو بھی کامیاب کرے اور معاونین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔آمین



حسینوی علمائے کرام
[حسین خانوالا دو گاؤں ہیں ایک ہٹھاڑ تحصیل و ضلع اور دوسرا چک ۸ تحصیل پتوکی ضلع قصور میں ہے جن ناموں کے سامنے چک ۸ لکھا ہوا تو وہ علمائے حسین خان ولا چک ۸ پتوکی کے ہیں ۔یہ دونوں گاؤں مشترکہ ایک ہی فیملی کی ملکیت ہیں ]
1.الشیخ المحدث علاؤ الدین الحسینوی تلمیذ الشیخ عبدالغنی المجددی رحمہ اللہ
2.الشیخ المحدث فضل حق الحسینوی تلمیذ المحدث نذیر حسین الدہلوی رحمہ اللہ
3.الشیخ المحدث عبدالرحیم رحمانی الحسینوی فاضل جامعہ رحمانیہ دہلی
الشیخ عبدالعزیز حسینوی رحمہ اللہ  فاضل جامعہ رحمانیہ دہلی چیک ۸
الشیخ عبدالغنی حسینوی رحمہ اللہفاضل جامعہ رحمانیہ دہلی
الشیخ عبدالکریم الحسینوی رحمہ اللہ فاضل جامعہ رحمانیہ دہلی
الشیخ المحدث محمد إسحق الحسینوی تلمیذ المحدث محمد الجوندلوی رحمہ اللہ
الشیخ عبداللہ الحسینوی فاضل جامعہ رحمانیہ دہلی
الشیخ المحقق عبدالرحمن عزیز آلہ آبادی الحسینوی رحمہ چک ۸
لشیخ المدرس المبلغ احمد دین الحسینوی رحمہ اللہ 
الشیخ بشیر الحسینوی رحمہ اللہ  چک ۸
الشیخ عبداللہ مالا الحسینوی رحمہ اللہ فاضل جامعہ رحمانیہ دہلی
الشیخ حکیم ابراہیم الحسینوی رحمہ اللہ فاضل جامعہ رحمانیہ دہلی
الشیخ اسحاق الحسینوی رحمہ اللہ  چک ۸فاضل جامعہ دارالسلام عمر آباد

موجودہ علمائے کرام

الشیخ اسماعیل حلیم بازیدپوری حسینوی حفظہ اللہ تلمیذ المحدث محمد گوندلوی رحمہ اللہ فاضل جامعہ سلفیہ فیصل آباد
الشیخ محمد اسحاق الحسینوی ثم القصوری حفظہ اللہ فاضل جامعہ ماموں کانجن
الشیخ الحافظ زبیر الحسینوی حفظہ اللہ فاضل مرکز تقویۃ الاسلام شیش محل لاہور
الشیخ الحافظ عبدالرحمن الحسینوی حفظہ اللہ فاضل مرکز تقویۃ الاسلام شیش محل لاہور
الشیخ ابوبکر صدیق الحسینوی حفظہ اللہ فاضل مرکز ستیانہ بنگلہ ، جامعہ سلفیہ ، جامعہ محمدیہ گوجرانوالا 
.الشیخ اکرم الحسینوی حفظہ اللہ فاضل مرکز ستیانہ بنگلہ
.الشیخ احسان یوسف الحسینوی حفظہ اللہ فاضل مرکز تعلیم الاسلام جھنگ
الشیخ عامر الحسینوی حفظہ اللہ فاضل جامعہ امام محمد بن اسمعیل البخاری گندھیاں اوتاڑ
الشیخ اشفاق سلفی الحسینوی حفظہ اللہ فاضل مرکز ستیانہ بنگلہ
الشیخ عبدالرحیم شمسان الحسینوی حفظہ اللہ  فاضل  ام القری یونیورسٹی ،مکہ مکرمہ
الشیخ القاری عبدالحفیظ الحسینوی حفظہ اللہ چک ۸
الشیخ عبدالمجید الحسینوی حفظہ اللہ  چک ۸
الشیخ القاری اکرم الحسینوی حفظہ اللہ ۔چک ۸
الشیخ محمد یوسف بن اسحاق حفظہ اللہ فاضل ابو ہریرہ اکیڈمی لاہور
الشیخ الحافظ یاسر المکی متعلم  ام القری یونیورسٹی ، مکہ مکرمہ
 العبد الفقیر خویدم العلم والعلماءابن بشیر الحسینوی عفی عنہ

Thursday 31 October 2019

جامعہ امام احمد بن حنبل بائی پاس قصور کا مختصر تعارف

الحمدللہ 
جامعہ امام احمد بن حنبل سٹی قصور میں صرف اللہ تعالی پر توکل کرتے ہوئے شروع کیاگیا تھا ۔اللہ تعالی اس کو قیامت تک چلاتا رہے اور دنیا کا مثالی ادارہ بنا دے ۔آمین 

جامعہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اہل حدیث سٹی قصور ایک تعارف
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔محترم ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ جان کر آپ کو خوشی ہوگی کہ 14اگست 2014ء کو قصور شہر میں پاکستان کے عظیم محدثین کے زیر سرپرستی اور مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی قصور کے زیر اہتمام جامعہ کی ابتدا کی گئی تھوڑے ہی عرصہ میں 
اللہ تعالی نے اس ادارے کو کافی ترقی عطافرمائی اس پر ہم اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں ۔































ابن حنبل انٹرنیشنل ٹرسٹ کی مطبوعہ کتب


الحمندللہ 
ہمارے نشرو اشاعت کے دو ادارے کام کررہے ہیں 
سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ
دار ابن بشیر للنشر والتوزیع 
اب تک ان اداروں کی طرف سے کئی درجن کتب شائع ہو چکی ہیں ۔
ہماری بعض کتب کا مفصل تعارف