Thursday, 31 October 2019

جامعہ امام احمد بن حنبل بائی پاس قصور کا مختصر تعارف

الحمدللہ 
جامعہ امام احمد بن حنبل سٹی قصور میں صرف اللہ تعالی پر توکل کرتے ہوئے شروع کیاگیا تھا ۔اللہ تعالی اس کو قیامت تک چلاتا رہے اور دنیا کا مثالی ادارہ بنا دے ۔آمین 

جامعہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اہل حدیث سٹی قصور ایک تعارف
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔محترم ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ جان کر آپ کو خوشی ہوگی کہ 14اگست 2014ء کو قصور شہر میں پاکستان کے عظیم محدثین کے زیر سرپرستی اور مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی قصور کے زیر اہتمام جامعہ کی ابتدا کی گئی تھوڑے ہی عرصہ میں 
اللہ تعالی نے اس ادارے کو کافی ترقی عطافرمائی اس پر ہم اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں ۔































ابن حنبل انٹرنیشنل ٹرسٹ کی مطبوعہ کتب


الحمندللہ 
ہمارے نشرو اشاعت کے دو ادارے کام کررہے ہیں 
سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ
دار ابن بشیر للنشر والتوزیع 
اب تک ان اداروں کی طرف سے کئی درجن کتب شائع ہو چکی ہیں ۔
ہماری بعض کتب کا مفصل تعارف