Wednesday, 22 February 2017

ایڈریس

دفترجامعہ امام احمد بن حنبل سوہڈل آباد ،بائی پاس چوک سٹی قصور 
دفتر صدائے قلم :مین بازار قادر آباد روڈ سٹی قصور
دفتر سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ ۔حسین خانوالہ ہٹھار تحصیل و ضلع قصور 
0092 3024056187
ای میل :ialhusainwy@gmail.com

ابن حنبل انٹر نیشنل ٹرسٹ کے ساتھ تعاون کے لیے یہاں کلک کریں 

ماہنامہ صدائے قلم فروری 2017ء

آن لائن دورہ سنن الترمذی

ابن حنبل آن لائن یونیورسٹی کے زیراہتمام 
دورہ سنن الترمذی یکم دسمبر سے شروع ہورہا ہے جس میں ہرہر راوی پر جرح وتعدیل کے لحاظ سے بحث .متن حدیث کی وضاحت اور فقہی مسائل پر راجح کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ بہت کچھ علمی و تحقیقی فوائد زیر بحث لائے جائیں گے ان شاء اللہ
تدریس کے فرائض شیخ ابراہیم بن بشیر الحسینوی سرانجام رہے ہیں ۔کلاس روم جوائن کرنےکے لیے اس لنک https://chat.whatsapp.com/8PgiokOU7UvD65u7AWjvlM
پر کلک کر کریں.
مدت کورس ایک سال ہے ان شاء اللہ .کلاس روم میں سنجیدگی کا مظاہرہ کریں ان شاء اللہ .بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
دعا گو: زاھد بلال
معاون مدیر ابن حنبل آن لائن یونیورسٹی و مدیر جامعہ امام احمد بن حنبل سٹی قصور
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 آن لائن دورہ سنن ترمذی خصوصیات
1سند کے ہر ہر راوی پر جرح وتعدیل کے لحاظ سے بحث
2سلیس عام فہم اردو ترجمہ
3اختلافی مسائل میں راجح کی نشاندہی
4 حدیث اور جرح و تعدیل کے اصولوں پر بحث 
آئیں حدیث اور علوم حدیث کی کلاس سے فائدہ اٹھائیں خود تشریف لائیں اور دوست احباب کو اس میں شرکت کی دعوت دیں.
ابن حنبل ٹیلی گرام چینل
https://telegram.me/ihalu

مدرس 
ابراہیم بن بشیر الحسینوی

خرید و فروخت سے پہلے 50 بنیادی اصول

Sunday, 13 November 2016

ابن حنبل آن لائن یونیورسٹی پرمکمل کیے گئے کورسز

الحمدللہ 2010ء سے آن لائن کلاسز کا سلسلہ جاری ہے اگست 2016ء سے اسی سلسلے کو اور منظم کیا گیا ہے چند ماہ میں درج ذیل کورسز مکمل کیے گئے ہیں
1:علوم حدیث 
2:عقیدہ کے اصول و ضوابط
3:دفاع حدیث 
4:نحو 
5:دفاع صحابہ رضی اللہ عنھم جاری ہے 
آپ بھی ابن حنبل آن لائن یونیورسٹی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں 
رابطہ :وٹس اپ :00923024056187