Tuesday, 22 March 2016

جزء القراء ۃ لامام البخاری انگلش

جزء القراء ۃ تصنیف:امام محمدبن اسماعیل البخاری ،تحقیق:حافظ زبیر علی زءی انگلش:رضاحسن

http://www.mediafire.com/download/aa63exg61ajw7cq/Juz+Qiraat.pdf

جزء رفع الیدین لامام البخاری انگلش

جزء رفع الدین تصنیف امام محمدبن اسماعیل البخاری تحقیق حافظ زبیر علی زءی  انگلش :رضاحسن
http://www.mediafire.com/download/v1tuiiluee5bldt/Juzz.pdf

Friday, 19 February 2016

القول المبین فی الدفاع عن السلف الصالحین


تالیف فضیلۃ الشیخ رضاحسن حفظہ اللہ

ہمارے فاضل بھاءی نے ہم سے کافی فایدہ اٹھایاہے اور محقق عالم دین ہیں ان کی قیمتی کتاب ہدیہ قارءین ہے 

Monday, 4 January 2016

اے دشمنان سعودی عرب سن لو!

تمہارے بڑے بیت اللہ کے دشمن ،اللہ کے دشمن ،قرآن کے دشمن ،بیت اللہ کو گرانے کے لیے آنے والے زمانہ نبوی ﷺ سے پہلے تمہارے ہی تھے،قرآن سے دشمنی رکھنا تمہارا ہی کام ہے ۔اوررسول اللہ ﷺ کو مکہ مکرمہ سے نکالنے والے تمہارے ہی دادے تھے،رسول اللہ ﷺ کے خلاف جنگیں لڑنے والے بھی تمہاری نسل سے تھے ۔۔۔کسی بھی موقع پر تمہیں کامیابی نہیں ہوئی ۔۔جس طرح تمہارے بڑے ذلیل و رسوا ہوئے تھے اب تم بھی تیار رہیں اب تمہاری بھی باری ہے ۔ کیونکہ ! امت مسلمہ کے بچے بچے کا ایمان ہے کہ بیت اللہ کی حفاظت ایمان ہے مکہ اور مدینہ سے محبت ایمان کی نشانی ہے ۔۔ ہمارا پروردگار اللہ رب العزت ہمارے ساتھ ہے تمہارے ساتھ شیطان ہے شیطان کبھی بھی اللہ تعالی سے مغلوب نہیں سکتا ۔اللہ تعالی غالب ہے وہ طاقت ور ہے اس کی تدبیریں کامیاب ہیں اس کا گروہ غالب آکر رہے گا ۔ تمہارا ابوجہل کہاں ہے!؟ تمہارا عتبہ کہاں ہے!؟ تم صحابہ کے دشمن ہو تمہارے بڑے بھی دشمن تھے ۔جس طرح تمہارے بڑے ناکام ہوئے عبرت کا نشانہ بنے اب تمہاری باری ہے ۔ مسلمانوں کا ایمان ہے کہ صحابہ سے محبت ایمان کی نشانی ہے ۔ جس طرح صحابہ نے اپنی جانیں نچھاور کردیں آج ان سے محبت کرنے والے ان کی تاریخ کو دوبارہ دہرانے والے نوجوان زندہ ہیں ۔

زبدۃ الاحکام من جمع آیات الاحکام و عمدۃ الاحکام لمحمد ظہورخان حفظہ اللہ

down load link